ترکی کا بڑے اسلامی ملک کو 48 جنگی طیارے برآمد کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ ترکی انڈونیشیا کو 48 مقامی طور پر تیار کردہ جنگی طیارے برآمد کرے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ دونوں برادر اور دوست ممالک کے درمیان طے… Continue 23reading ترکی کا بڑے اسلامی ملک کو 48 جنگی طیارے برآمد کرنے کا اعلان











































