ایران پر حملہ کیوں کیا؟ اسرائیل کا سلامتی کونسل میں حیران کن بیان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں اسرائیل کے نمائندے ڈینی ڈینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کو اطلاعات ملی تھیں کہ ایران آئندہ چند روز میں جوہری ہتھیار بنانے کے لیے درکار مواد تیار کر لے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ابتدا میں مسئلے کو سفارتی طریقے سے… Continue 23reading ایران پر حملہ کیوں کیا؟ اسرائیل کا سلامتی کونسل میں حیران کن بیان











































