ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد اہم شخصیات جاں بحق

datetime 13  جون‬‮  2025

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد اہم شخصیات جاں بحق

تل ابیب /تہران(این این آئی )اسرائیل نے جمعے کو علی الصبح ایران پر بڑے حملے میں اس کی جوہری اور فوجی تنصیبات کے ساتھ ساتھ میزائل تیار کرنے والی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا جس میں ایران کے متعدد فوجی کمانڈر اور جوہری سائنسدان مارے گئے ،اس کے بعد ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا… Continue 23reading اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد اہم شخصیات جاں بحق

ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی حملہ

datetime 13  جون‬‮  2025

ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی حملہ

تہران/یروشلم (نیوز ڈیسک) ایران نے اسرائیل کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کے جواب میں ایک بڑا ردعمل دیتے ہوئے درجنوں ڈرون اسرائیل کی جانب روانہ کیے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ایران کی طرف سے 100 کے قریب ڈرونز لانچ کیے گئے جنہیں روکنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام حرکت میں آ گیا۔ اسرائیلی… Continue 23reading ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی حملہ

اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، ایران

datetime 13  جون‬‮  2025

اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، ایران

تہران(این این آئی )ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکرچی نے رہائشی عمارتوں سمیت ایرانی سرزمین پر اسرائیلی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ان حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق بریگیڈیئر جنرل شکرچی نے جمعے کی صبح کہا کہ اسرائیلی… Continue 23reading اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، ایران

ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا

datetime 13  جون‬‮  2025

ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا

احمد آباد (این این آئی)ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز میں سوار افراد کے رشتہ دار احمد آباد کے سول ہسپتال اسروا میں اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے تھے، جہاں جنرل وارڈ میں ایک بستر پر 40 سالہ وشواش… Continue 23reading ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا

بھارت کی خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی ایک اور کوشش، میزائل تجربے کی تیاری

datetime 12  جون‬‮  2025

بھارت کی خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی ایک اور کوشش، میزائل تجربے کی تیاری

نئی دہلی (این این آئی)نریندر مودی کی حکومت ایک بار پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے کے امن کو دا پر لگانے کی تیاری میں مصروف ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت جدید ترین ہائپرسونک میزائل “ET-LDHCM” کی آزمائش کی تیاری کر رہا ہے، جو پروجیکٹ وشنو نامی خفیہ دفاعی پروگرام کے تحت تیار کیا… Continue 23reading بھارت کی خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی ایک اور کوشش، میزائل تجربے کی تیاری

جنگ چھڑی تو ۔۔۔ ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 12  جون‬‮  2025

جنگ چھڑی تو ۔۔۔ ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان کوئی تنازع کھڑا ہوتا ہے تو ایران مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو ہدف بنائے گا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران پر… Continue 23reading جنگ چھڑی تو ۔۔۔ ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی دیدی

بھارت نے فرانس کے بعد امریکی کمپنی کوبھی ڈبودیا

datetime 12  جون‬‮  2025

بھارت نے فرانس کے بعد امریکی کمپنی کوبھی ڈبودیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز گر گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارت کے شہراحمدآباد میں بوئنگ جہازگرنے کے بعد بوئنگ کمپنی کے پری مارکٹ شیئرزکی مالیت 214 سے کم ہوکر 198 پرآگئی ہے،پری مارکٹ شیئرز کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی۔ واضح رہے… Continue 23reading بھارت نے فرانس کے بعد امریکی کمپنی کوبھی ڈبودیا

ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی

datetime 12  جون‬‮  2025

ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے، جس کے ذریعے غیر ملکی شہری گولڈ کارڈ کے لیے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ کارڈ امریکی شہریت کی طرف ایک خصوصی راستہ فراہم کرے گا، بشرطیکہ درخواست دہندہ امریکی حکومت… Continue 23reading ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 12  جون‬‮  2025

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے اور اس حوالے سے اسرائیلی حکام نے امریکہ کو پہلے ہی مطلع کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے امریکی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ایران میں ایک ممکنہ آپریشن… Continue 23reading اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 4,597