ایران کا اسرائیل پر 5 واں میزائل حملہ، تل ابیب میں متعدد عمارتیں تباہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ ہفتہ کی علی الصبح ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور بڑے پیمانے پر میزائل حملہ کیا گیا، جسے “آپریشن وعدہ صادق سوم” کا تسلسل قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے اس کارروائی کو… Continue 23reading ایران کا اسرائیل پر 5 واں میزائل حملہ، تل ابیب میں متعدد عمارتیں تباہ











































