بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں گزشتہ 2 دن کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش میں رونما ہوئے جہاں 48 گھنٹوں کے دوران 25 افراد ہلاک ہوگئے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں 14 اضلاع سے… Continue 23reading بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک











































