اسرائیلی حملے رکنے تک جوہری مذاکرات نہیں کریں گے،ایران کا دوٹوک اعلان
جنیوا(این این آئی)ایران نے اعلان کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی حملے نہیں رکتے جوہری مذاکرات پر بات نہیں کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے مذاکرات کیے۔مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ بتایا… Continue 23reading اسرائیلی حملے رکنے تک جوہری مذاکرات نہیں کریں گے،ایران کا دوٹوک اعلان











































