امریکا: اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی
واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں غیر ملکی طالبِ علموں کے لیے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی۔ تاہم اب طلبہ کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس تک لازمی رسائی دینا ہوگی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ جاری نوٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے معطل شدہ… Continue 23reading امریکا: اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی









































