پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

موسمیاتی تبدیلی، انٹارکٹیکا سمندر میں برف 45 سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹارکٹیکا (آن لائن) موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل دوسرے سال برف کی تہہ میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادا رے کے مطابق امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انٹارکٹیکا سمندر میں برف کی کمی 45 سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔نیشنل اسنو اینڈ آئس ڈیٹا کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں رواں سال 21 فروری تک 1.79 ملین مربع کلو میٹر برف پگھلی۔تاہم مسلسل برف کے پگھلنے کے باعث سمندر کی سطح میں بھی خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…