اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

معروف تاجر اور دو بار اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری 81برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بیرام ڈی آواری کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، بیرام ڈی آواری آواری گروپ کے مالک اور پاکستان میں پارسی انجمن کے چیئرمین بھی تھے۔ذرائع کے مطابق بیرام ڈی آواری کئی عرصے سے علیل تھے جو نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی آخری رسومات (آج)پیر کو دوپہر ایک بجے ادا کی جائیں گی۔بیرام ڈی آواری نے 1978اور 1982کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اوردونوں میں گولڈ میڈلز جیتے، حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں 14اگست 1982کو تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔ان کے سوگواران میں بیوہ اور تین بچے شامل ہیں،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور سابق صدر نے بہرام ڈی آواری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…