منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

حارث رئوف کی بولنگ اسپیڈ پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2022 |

حارث رئوف کی بولنگ اسپیڈ پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر شاداب خان نے فاسٹ بولر حارث رئوف کی پریکٹس کے دوران بولنگ کی اسپیڈ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔حارث رئوف نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپنی بولنگ پریکٹس کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ری ہیب کے بعد پہلی کِک۔حارث رئوف کی اس ویڈیو کو دیکھ کر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ہیری تم اس وقت میرے جتنی رفتار سے بولنگ کرا رہے ہو۔شاداب خان نے حارث رئوف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ماشا اللہ تمہیں دیکھ کر اچھا لگا، جلدی تم 150 کی اسپیڈ پر آجاو گے انشا اللہ۔واضح رہے کہ شاداب خان اور حارث رئوف بہت اچھے دوست ہیں اور دونوں کو اکثر مواقع پر ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے دیکھا گیا ہے۔یاد رہے کہ حارث روف انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…