ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی حقوق بحال کرے، امریکہ کا مطالبہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی حقوق بحال کرے، امریکہ کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے نریندر مودی کی قیادت والی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے تمام خطوں میں انتخابات اور سیاسی حقوق بحال کرے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ میں اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور ڈونلڈ لو نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کشمیر پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ نے بھارت میں خاص طور پرمقبوضہ جموں وکشمیرمیںانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی دہلی کے ساتھ اعلی سطح پر بات چیت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ

اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کشمیر میں میڈیا اپنا کام جاری رکھ سکے۔ یہ سب امن کے لیے ضروری ہے اور امید ہے کہ آنے والے سالوں میں کشمیر میں امن کو یقینی بنایا جا ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…