پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصولی کومعطل کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پشاورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے فیول پرائس ایڈجسمنٹ وصولی کومعطل کردیاہے ،عدالت نے وفاقی حکومت، واپڈا،پسیکو،نیپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔پشاورہائی کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ کی وصولی

کے حوالے سے درخواست پرسماعت ہوئی، درخواست گزارنے عدالت کو بتایاکہ خیبرپختونخوا کے صارفین سے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسیمنٹ وصولی غیر قانونی ہے،خیبرپختونخوا کے صارفین کو ہائیڈور الیکٹرک پاورجنریشن کی بجلی مل رہی ہے اورکے پی اس میں خود کفیل ہے،خیبر پختونخوااضافی بجلی ملک کے دیگر حصوں کودے رہی ہے، دیگرذرائع سے بجلی پیداکرنے پرفیول پرائس ایڈجسمنٹ لاگو ہوتاہے،جسٹس روح الاامین اورجسٹس شاہد خان پر مشتمل دورکنی بینچ نے مختصرفیصلہ جاری کردیا، عدالت نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی وصولی پرحکم امتناع جاری کردیا اور صارفین سے بجلی بل میں فیول پرائس ایڈجسمنٹ وصولی کومعطل کردیا،عدالت نے وفاقی حکومت، واپڈا، پسیکو، نیپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ پشاورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے فیول پرائس ایڈجسمنٹ وصولی کومعطل کردیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…