جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کیا آپ کی اہلیہ نے کاروباری شخصیت سے ہیروں کا ہار لیا؟ صحافی کے سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا؟جانئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرگودھا کے جلسہ میں بڑا اعلان کروں گا میں روزانہ خطرناک ہوتا جا رہا ہوں ان خیالات کا اظہار انھوں نے انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے بعد کیا ہیروں کا ہار لینے سے متعلق سوال پر عمران خان نے کہا کہ

ہار بہت سستے ہوتے ہیں کسی مہنگی چیز کی بات کرو گزشتہ روز عمران خان ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی سے باہر نکلے تو صحافیوں نے چیئرمین تحریک انصاف سے سوالات کی بوچھاڑ کر دی عمران خان نے صحافیوں کو چلتے چلتے جواب دیا کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر بھی عمران خان کا کہنا تھا ایک صحافی مجھے بار بار تنگ کر رہا تھا جس پر میں نے کہا کہ میں بہت خطرناک ہوں۔اس سے قبل خاتون مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس افسران کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 12ستمبر تک توسیع کی درخواست منظور کر لی۔ خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی دینے پر دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…