جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ٹیلی تھون سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی، عمران خان

datetime 28  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیلی تھون سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی، عمران خان

اسلام آباد (آن لاء ن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون سے جوپیسہ ملے گاوہ پوریپاکستان میں استعمال ہوگا۔

سیلاب متاثرین کیلئے پیر کو ٹیلی تھون سے متعلق خصوصی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستانیوں آپ جانتے ہیں،

اللہ نے ہمیں بڑے امتحان میں ڈالاہے، 2010 سے بھی بڑا سیلاب آج پاکستان میں آیا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے بہت سے عوام سیلاب سے شدید متاثر ہیں سیلاب متاثرین کیلئے ٹیلی تھون کے ذریعے پیسے اکٹھے کر رہا ہوں،

سیلاب متاثرین کی امدادکیلئے ٹیلی تھون پیر رات ساڑھے 9بجے ہو گی۔ عمران خان نے کہا کہ تمام پاکستانیوں اور اوورسیز سے کہتا ہوں،

ٹیلی تھون میں شرکت کریں جیسے جیسے پیسہ آئیگاسیلاب متاثرین میں تقسیم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیلی تھون سے جو فنڈز آئیں گے،

ان کو ثانیہ نشتر دیکھیں گی ان کے ماتحت ایک کمیٹی میں تمام صوبوں کے لوگ شامل ہوں گے ٹیلی تھون سے جوپیسہ ملے گاوہ پورے پاکستان میں استعمال ہوگا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…