منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

13 سالہ بچے کو 14 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا

datetime 30  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مقامی عدالت نے قتل کی انوکھی واردات میں محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے ساڑھے 13 سالہ بچے کو 14 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے طلحہ کو عمر قید کی سزا کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ قتل کے وقت مجرم کی عمر ساڑھے 13 سال اور مقتول کی عمر 14 سے 15 سال تھی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ تھانہ گولڑہ کی حدود میں ستمبر 2021 میں طلحہ نے عبید اللہ کو چاقو مار کر قتل کردیا تھا۔پبلک پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور شکایت کنندہ کے وکیل دانش عباسی نے کیس کی پیروی کی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…