منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کو پہلی کامیابی مل گئی

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) پی پی 237 ضمنی الیکشن کے نتائج مکمل ہو گئے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے میاں فدا حسین وٹو61248 ووٹ لے کر پہلے نمبر رہے جبکہ تحریک انصاف کے سید آفتاب رضآ 25227ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔ اسی طرح ٹی ایل پی کے میاں راشد محمود وٹو 18410ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ جیت کے بعد جیتنے والے امیدوار کے حامیوں کو جشن اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں میاں فدا حسین وٹو کی رہائش گاہ پر سینکڑوں کارکنوں نے آ کر مبارکباد دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…