ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے پھر دھاندلی کا الزام لگادیا

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی مےاں محمودالرشےد نے سپےکر سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے اور الےکشن کمےشن آف پاکستان سے بلدےاتی انتخابات کے شےڈول کےلئے ےکطر فہ فےصلے کی بجائے تمام جماعتوں سے مشاورت کےلئے آل پارٹےز کانفر نس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب مےں مر حلہ واربلدےاتی انتخابات دھاندلی کےلئے (ن) لےگ اور الےکشن کمےشن کا ”مک مکاﺅ “ہے ‘پنجاب حکو مت (ن) لےگ کے اراکےن اسمبلی اور پارٹی عہدےداروں کے ذرےعے اربوں روپے دھاندلی کےلئے استعمال کر رہی ہے مگر الےکشن کمےشن نو ٹس لےنے کو تےار نہےں الےکشن کمےشن فوری طور پر پنجاب مےں جاری تر قےاتی منصوبوں کا نوٹس لے اور پنجاب حکومت کے تر قےاتی منصبوبوں کو بلدےاتی انتخابات تک بند کرواےا جائے ورنہ ہم اسکے خلاف عدالت مےں جائےں گے ‘سانحہ قصور پر وزےر اعلی پنجاب اسمبلی کے اےوان کو اعتماد مےں لےں او ر کر نل (ر) شجاع خانزاد او ر دےگر کی دہشت گردی پر انکو خراج تحسےن پےش کر نے کی قرار داد منظور کی جائے ۔ جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی مےں تحر ےک انصاف کے اراکےن ملک محمد احمد خان بچھر اور شنےلاروتھ کے ہمرا ہ ہنگامی پر ےس کا نفر نس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی مےاں محمودالرشےد نے کہا ہے کہ بلدےاتی الےکشن پورے پنجاب مےں اےک ہی دن اور اےک ہی وقت مےں ہونے چاہےے کےونکہ بلدےاتی الےکشن کےلئے پک اےنڈ چوز پنجاب مےں (ن) لےگ کے عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار نے کا منصوبے ہے جسکو ہم کسی صورت کا مےاب نہےں ہونے دےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بلدےاتی انتخابات کےلئے ان ڈائر ےکٹ الےکشن سے ہارس سٹےنڈ نگ ہو گی خواتےن کی اور دےگر مخصو ص نشستوں کےلئے ڈائر ےکٹ الیکشن ہو نا چاہےے کےونکہ اگر ان ڈائر ےکٹ الےکشن ہونگے تو اس سے (ن) لےگ سر کاری وسائل استعما ل کر کے 8منتخب بلدےاتی نمائندوں کے ذرےعے 5خواتےن ‘اقلےتی اور کسان/لےبر سمےت دےگر مخصوص نشستوں والوں کو منتخب کر وائےں گے جو آئےن پاکستان کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے اور الےکشن کمےشن آف پاکستان کو اسکا بھی نوٹس لےنا چاہےے ۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ قصور کے معاملے مےں متاثر ےن کو انصاف دےنے کی بجائے پو لےس اور حکو متی لوگ ہر اساں کر رہے ہےں اور پنجاب کے وزےر اعلی نے”شہنشاہ اعلیٰ “ ہونے کا ثبوت دےا ہے اور متا ثرےن کے گھر وں مےں جانے کی بجائے انکو وزےر اعلی ہا ﺅس طلب کےا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزےر اعلی پنجاب کو مذکورگاﺅں مےں جا کر متاثرےن کو انصاف دےنا چاہےے تھا مگر لگتا ہے کہ وہاں پر سڑکوں کی جو حالت ہے اس مےں انتظامےہ کو سمجھ آئی ہوگی کہ وزےر اعلی ان کچے راستوں سے وہاں نہےں جاسکےں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ قصورسے صرف پنجاب نہےں پورے پاکستان کی دنےا مےں بدنامی ہوئی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہےں فوری پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلا ےا جائے ‘ سانحہ قصور اور صوبے مےں امن پر بحث کروائی جائے اور وزےر اعلی اےوان مےں آکراپوزےشن کو اعتماد مےں لےں اور پنجاب اسمبلی کا اجلاس چاہے اےک روز کےلئے بلاےا جائے اس مےں کر نل (ر) شجاع خانزاد او ر دےگر کی دہشت گردی کے واقعے مےں شہادت کی مذمت اورانکو خراج تحسےن پےش کر نے کی قرار داد بھی اےجنڈے پر لاکر اسے منظور کےا جائے ۔ایک سوال کے جواب میں میا ں محمود الرشیدنے کہا کہ سوئی گےس کی قےمتوں مےں اضافے کا حکومتی فےصلہ ظلم کی انتہا ہو گی حکمران اےسے فےصلے کر نے سے گر ےز کر ےں ،سو ئی گیس کی قےمتو ں کے اضا فے سے غرےب متا ثر ہو گا اور سی این جی کی قیمتیں بڑھنے سے بھی مہنگا ئی میں اضافہ ہو گا،عالمی منڈی مےں پٹر ولےم مصنوعات کی قےمتوں مےں58فےصد کمی ہوئی ہے پاکستان مےں پٹر ول پر29اور ڈےزل کی قےمت مےں22فےصد کمی ہوئی ہے ، پاکستا ن میں بھی عالمی قیمتو ں میں کمی کے مطابق پےٹر ولیم مصنو عات کی قیمتو ں میں کمی کی جانی چاہےے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…