جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

عدالت کا وزیراعظم، وزیراعلی ٰپنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 4  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت کا وزیراعظم، وزیراعلی ٰپنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (این این آئی) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد کیس میں عدالت نے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔

سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی حمزہ شہباز اور وزیر داخلہ رانا ثنا کے خلاف وکلا کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

یڈیشنل سیشن جج شہباز احمد نے فریقین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ایس ایچ او درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کریں۔

پی ٹی آئی لائرز ونگ کے ایڈووکیٹ افضال عظیم نے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور وزیر داخلہ و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی ہے۔

عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ پولیس رپورٹ کے مطابق واقعہ متعلقہ تھانے کی حدود میں نہیں ہوا، جبکہ ریکارڈ کے مطابق واقعہ تھانہ بھاٹی گیٹ کی حدود میں ہی ہوا ہے، لہذا درخواست گزار ایس پی سول لائن کے روبرو پیش ہو کر سیکشن 154 کے تحت بیان ریکارڈ کرائیں۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…