جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی پولیس کی مسجدکوشہید کرنے کی کوشش،مسلمانوں سے جھڑپیں،حالات کشیدہ

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پولیس کی جانب سے مسجد کو شہیدکرنے کی کوشش پرنمازیوں نے پتھراﺅکردیاجس کے نتیجے میں دوپولیس اہلکار زخمی ہوگئے جس پر بھارتی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورپورے علاقے میں سرچ آپریشن کرکنے پولیس پر پتھراﺅکے الزام میں 14افرادکو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق مشرقی دہلی کے علاقے نہروکیمپ کے قریب منڈاولی میں قائم ایک مسجد پراچانک بھارتی پولیس اہلکاروں نے دھاوابول دیا اورمقدس کتابوں کی بے حرمتی کے بھی مرتکب ہوئے جس پر مسجد میں موجود نمازیوں نے پولیس اہلکاروں کی گاڑیوں پر پتھراﺅ شروع کردیااس دوران دواہلکارزخمی ہوگئے،واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورسرچ آپریشن شروع کرکے 14افرادکو گرفتارکرلیا،واقعے کے بعد علاقے کے مسلمانوں میں غم وغصہ پایاجاتاہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…