جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

انٹرویو میں اڈوں سے متعلق سوال پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا،عمران خان نے تسلیم کرلیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز جلسہ عام میں تسلیم کرلیا کہ انٹرویو میں اڈوں سے متعلق سوال پر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا تھا۔گزشتہ روز کراچی کے باغ جناح میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے مان لیا کہ ان سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا امریکا کو اڈے دیں گے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ ایبسولیوٹلی ناٹ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں پاک فوج کے ترجمان نے کہا تھا کہ امریکا نے پاکستان سے اڈے نہیں مانگے، اس لیے انکار کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس سے قبل قومی سلامتی کے سابق معاون خصوصی معید یوسف بھی کہہ چکے ہیں کہ امریکا نے پاکستان سے اڈے نہیں مانگے اور نہ ہی اڈوں پر امریکا سے بات ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…