بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف سے متعلق توشہ خانہ کیس ، وزیر اعظم عمران خان کیلئے ایک اورمصیبت کھڑی ہوگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آبا د(این این آئی)ہائی کورٹ میں وزیرِ اعظم عمران خان کو بیرونی ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیل جاننے کے لیے نئی درخواست دائر کر دی گئی۔عدالتِ عالیہ نے وزیرِ اعظم توشہ خانہ تحائف کیس آئندہ ماہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انفارمیشن کمیشن نے حکومت کو تحائف کی تفصیل بتانے کی ہدایت کی جس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔

اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے درخوراست گزار سے استفسار کیا کہ آپ وزیرِ اعظم عمران خان کے تحائف کی تفصیل مانگ رہے ہیں، کیا آپ نے انہیں فریق بنایا ہے؟درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ وزیرِ اعظم کو فریق نہیں بنایا گیا، توشہ خانے کے ذمے دار کابینہ ڈویڑن کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…