منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

رانی مکھرجی عنقریب ۔۔۔۔۔ بننے والی ہیں

datetime 9  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی جو ان دنوں انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے دکھائی دیتی ہیں، قریبی ذرائع کے مطابق ماں بننے والی ہیں۔ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق فلم ساتھیا سے شہرت پانے والی اداکارہ بہت جلد ماں بن جائیں گی۔ رانی مکھر جی نے فلم ساز ادیتیہ چوپڑہ سے 2014میں شادی کی تھی۔ رانی مکھر جی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ لندن میں فور سیزنز میں دیکھی گئی تھیں۔ یہاں وہ ماں بننے والی خواتین کیلئے مخصوص مساج لیتی ہوئی پائی گئیں جس کی وجہ سے یہ خیال کیا جارہا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔
رانی مکھر جی کی آخری فلم ”مردانی “ تھی۔ اس فلم میں بھی رانی مکھر جی اپنی اداکاری سے متاثر نہیں کرسکی تھیں، جس کے بعد سے وہ منظر عام سے غائب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…