سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی حکومت کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اُدھم پور پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ،دہشت گرد حملہ نہ ہو،حقائق جانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔جموں کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ایک بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ اُدھم پور کے قریب پولیس پوسٹ پر حملہ،دہشت گرد حملہ نہ ہو،بلکہ یہ اسپیشل پولیس،ایس پی او اور مقامی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے درمیان کسی جھگڑے کا نتیجہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گرد حملہ نہیں ہوسکتا ،ہم حقائق کی تصدیق کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ علاقہ میں ایس پی اواور مقامی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے درمیان ایک دہائی سے مسائل رہے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اُدھم پور پولیس کے ایس ایس پی سلیمان چودھری علاقے کا دورہ کیا اورایس پی او اور ترقیاتی کمیٹی کے ارکان اور دیہاتیوں سے فائرنگ کے واقعہ پر تبادلہ خیال کیا۔ –
پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے پینترا بدل لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف



















































