ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)آسکرایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی۔خدیجہ رحمان نے سوشل میڈیا پراپنی منگنی کی اطلاع دیتے ہوئے منگتیر ریاض الدین شیخ کی تصویر بھی شیئرکی۔ خدیجہ کا کہنا تھا 29 دسمبرکوان کی سالگرہ کے

دن منگنی کی تقریب ہوئی جس میں خاندان والوں اورقریبی دوستوں نے شرکت کی۔شادی کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔خدیجہ رحمان کے منگیترآڈیو انجنیئر ہیں۔خدیجہ رحمان پردہ کرتی ہیں اورحجاب کے ساتھ ہی پبلک پرفارمنس کرتی ہیں۔اے آررحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نقاب کرتی ہیں اوراس وجہ سے اے آررحمان اوران کی بیٹی خدیجہ کو ہندوانہتاپسندوں اکثرتنقید کا نشانہ بناتے ہیں اوردھمکیاں دیتے ہیں۔اے آررحمان کوخدیجہ پردباؤ ڈال کرپردہ کرانے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ اے آررحمان کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹیاں اپنے فیصلے خود کرتی ہیں اورحجاب لینے کا فیصلہ خدیجہ کا اپنا ہے کسی زبردستی کا نتیجہ نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…