منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

رنویراورانوشکا ایک بار پھر فلم میں ساتھ جلوہ گر ہونگے

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے شوخ و چنچل اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ انوشکا شرما کی جوڑی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوگی۔بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور انوشکا شرما کی جوڑی نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ”بینڈ باجہ بارات“،”لیڈیز ورسزرکی بھال“ اور ”دل دھڑکنے دو“ شامل ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کی جوڑی کو شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ”بینڈ باجہ بارات“ کی جوڑی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں رومانس کرتے نظر آئے گی جب کہ رومانوی فلم کو بڑے بجٹ سے تیار کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اداکار رنویر سنگھ اپنی نئی آنے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ ادکارہ انوشکا شرما نے فلمساز کرن جوہر کی فلم”اے دل ہے مشکل“ سائن کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…