ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران عباس فنی صلاحیتوں سے مالامال انسان ہے‘ ریما

datetime 7  اگست‬‮  2015
KARACHI: Film star Reema Tariq Shahab, addressing a press conference at Karachi Press Club. INP PHOTO by Qaisar Khan
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارعمران عباس کی ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ”جانثار“ کی سپورٹ میں برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کرنیوالی اداکارہ ریما نے وڈیو پیغام کے ذریعے نیک تمناو¿ں کااظہارکیا ہے۔ریما کی جانب سے دیے گئے وڈیو پیغام میں انھوں نے جہاں اداکارعمران عباس کی فنی صلاحیتوں کے حوالے سے تعریف کی ہے، وہیں انھوں نے فلم سے قبل ہی فلم کی زبردست کامیابی کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔اداکارہ ریما کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عمران عباس فنی صلاحیتوں سے مالامال انسان ہے۔ وہ ایک بہترین اداکار، انسان اوراچھا دوست ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مجھے اس کی فلم کا شدت سے انتظارہے۔ جیسے ہی فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی تومیں بھی سینما گھرجاو¿ں گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…