منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی فلم ” شاہ“13 اگست کو ریلیز کی جائے گی

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)آج کل پاکستان کی فلم انڈسٹری میں نمایاں تبدیلیاں آرہی ہیں۔ پڑھے لکھے لوگ فلم انڈسٹری کو آگے بڑھانے میں بڑا کردار ادا کررہے ہیں۔ عام فلموں سے ہٹ کر بامقصد فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ فلم” شاہ“، کی کہانی ایک اولمپئین کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔فلم شاہ کی کہانی پاکستانی باکسرحسین شاہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جنہیں 1988 کے سمر اولمپک میں شہرت ملی تھی۔عظیم باکر حسین شاہ نے پاکستان کے لئے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح شاہ کی محنت نے انہیں اولمپک میں میڈل جیتنے والا واحد پاکستانی باکسر بنایا۔عدنان سرور اس فلم میں باکسر حسین شاہ کاکردار ادا کریں گے۔پاکستان کے اس عظیم سپوت کی زندگی کا احاطہ کرتی یہ فلم 13 اگست 2015 کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…