اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

“میں اپنی تنخواہ غریبوں کی مدد کیلئے میڈیکل سٹور پر دے دیتی تھی تاکہ ان کو مفت ادویات مل سکیں”،فریال تالپور

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تنخواہ غریبوں کی امداد کیلئے وقف کرتی تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں پی پی کی ایک تقریب سے خطاب کے دوران فریال تالپور کا کہنا تھا کہ ہمیشہ غریبو ں کی مدد کی ہے ایک واقعہ عوام کیساتھ شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سب باتیں کرنی تو نہیں چاہیں لیکن

میں نے ہمیشہ غریب عوام کیلئے اپنی تنخواہ ایک ہسپتال کے میڈیکل اسٹور پر بھیج دیتی تھی تاکہ وہ وہاں سے مفت ادویات لے سکیں ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہم نے لوگوں کی مدد کی ، ہم سچے تھے کبھی غلط بات اور کرپشن نہیں کی ہے ۔اس بیان پر وفاقی وزیر علی زیدی نے فریال کا بیان شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ ’’رونا آ گیا! ان کی معصومیت پہ نہیں، سندھ کی قسمت پہ ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…