ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کام کے دوران زخمی ہونے پر کارکن کو 2 لاکھ 50 ہزار درہم ‏معاوضہ دینے کا حکم

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں کام کے دوران زخمی ہو کر زندگی بھر کے لیے معذور ہونے والے مزدور کو 250،000 درہم ‏معاوضہ دینے کا حکم سامنے آ گیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی کورٹ فار فیملی اینڈ سول ایڈمنسٹریٹو کلیمز نے مزدور کی

درخواست پر ‏فیصلہ سناتے ہوئے تعمیراتی کمپنی کو معذور ہونے والے شخص کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم سنایا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق 40سالہ شخص ابوظہبی میں کام کے دوران حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے سبب اونچائی سے گرِ کر زخمی ہوا اور ‏زندگی بھر کے لیے معذور ہو گیا۔مزدور جس تختے پر کھڑا تھا اس کی اونچائی 10 میٹر تھی اور اچانک مزدور نیچے ٹھوس چیز پر جا گرا تھا۔ ‏فرانزک رپورٹ کے مطابق مزدور کو ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگی تھی جو کہ 45 فیصد مستقل معذوری کے برابر ‏ہے۔چوٹ کی وجہ سے کارکن کے چلنے کی صلاحیت قریباً 30 فیصد تک متاثر ہوئی ہے۔ کارکن اس چوٹ کے سبب ‏زندگی بھر کے لیے تعمیراتی کارکن کے طور پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…