اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت میں پاکستانی بحریہ کے دس عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)ایک بھارتی ماہی گیر کی ہلاکت کے بعد پاکستانی بحریہ کے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاجبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی کشتی پاکستانی

علاقے میں داخل ہوئی اور جب تنبیہ کو بھی نظر انداز کر دیا گیا تب فائرنگ کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کی پولیس نے بحیرہ عرب میں بھارتی ماہی گیروں کی کشتی پر فائرنگ کے الزام میں پاکستانی بحریہ (پاکستانی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی)کے دس اہلکاروں کے خلاف ایک کیس درج کیا ہے۔ فائرنگ کے اس واقعے میں مبینہ طور پر ایک بھارتی شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا تھا۔ریاست گجرات کے پور بندر میں پولیس نے پاکستانی بحریہ کے دس اہل کاروں کے خلاف یہ مقدمہ دلیپ ناٹو سولنکی کی شکایت پر درج کیا گیا۔ سولنکی اس واقعے میں زخمی ہو گئے تھے، جن کا مقامی ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…