ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے 2016 سے یو اے ای میں 16 میچز کھیلے کتنے جیتے؟ جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوجائے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12کے مرحلے میں پاکستان نے اپنا آخری میچ سکاٹ لینڈ سے 72رنز سے جیت کا ناقابل شکست رہا اورگزشتہ پانچ سال سے عرب امارات میں ناقابل شکست رہنے کی پوزیشن کو برقرار رکھا ۔ پاکستان نے 2016سے اب تک 16میچز کھیلے اور ان تمام میں فتح حاصل کی ۔ بابر اعظم نے بطور کپتان کو

میچ بھی ہاتھ سے نکلنے نہیں دیا ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی مابین سیمی فائنل کا ٹاکرا 11نومبر کو ہو گا ۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کسی بھی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موجودہ ایڈیشن میں اب تک بابر اعظم نے 264 رنز بنالیے ہیں۔بابر اعظم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف اننگز کےدوران سری لنکا کے سابق کپتان مہیلاجے وردھنیکا ریکارڈ توڑ دیا۔ مہیلاجے وردھنے نے 2012 ورلڈ کپ میں بطور کپتان 201 رنز بنائے تھے۔اس کے علاوہ بابر اعظم کسی بھی ایک ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بھی ہوگئے۔ بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز 2010 میں 223 رنز بنانے والے سلمان بٹ کے پاس تھا۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز 319 ویرات کوہلی نے 2014 میں اسکور کیے تھے۔اس کے علاوہ بابر اعظم موجودہ ورلڈ کپ ایڈیشن میں بھی سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر موجود انگلینڈ کے جوز بٹلر نے اس ایڈیشن میں اب تک 240 رنز کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…