راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستانی سرکاری ٹی وی چینل نے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان ٹیلی وڑن نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فاسٹ بولر کو 1 کروڑ روپے سے زائد کی رقم کا لیگل نوٹس بھیجا ہے۔