بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اگر پاکستان نے بھارت کو شکست دینی ہے تویہ کام کرے،بھارت کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کا مشورہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے بھارت کو شکست دینی ہے تو جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہو گی۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ کے پہلے چار بلے بازوں کو پورے اوورز کھیلنا ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ یہ چیمپئنز ٹرافی نہیں بلکہ ٹی ٹوئنٹی کی گیم ہے جس میں وقت کم ہوتا ہے۔اظہرالدین نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی گیم میں بچنے کی کوشش کرنے والا ہمیشہ ناکام ہوتا ہے۔ جیسے ہی آپ وکٹ لینے کے لیے جائیں گے تو اپوزیشن پر دباؤ آئے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کافی ناتجربہ کار ہے، صرف چار کھلاڑی تجربہ رکھتے ہیں جنہیں یہ میچ اپنے اوپر لینا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…