ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

طالبان کا عبوری طور پر 1964 کا شاہی دور کا آئین اپنانے کا اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)طالبان نے کہا ہے کہ وہ عارضی طور پر ملک کا 1964 کا آئین اپنائیں گے جس میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق دیا گیا ہے لیکن اس میں سے ایسی شقوں کو ختم کردیں گے جو شریعت سے متصادم ہیں۔طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ عبوری حکومت نے افغانستان کے مختصر عرصے کے جمہوریت کے سنہری دور کے دوران استعمال ہونے والا آئین

متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اس کو مختصر عرصے کے لیے ترامیم کے ساتھ لاگو کیا جائے گا۔مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا کہ امارت اسلامیہ سابق بادشاہ محمد ظاہر شاہ کے وقت کا آئین عارضی مدت کے لیے اپنائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس متن میں سے جو بھی قانون شریعت اور امارت اسلامیہ کے اصولوں سے متصادم پایا جائے گا، اسے خارج کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…