بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

بدانتظامی اور ناقدری پاکستان میں قلت آب کی اہم وجوہات سامنے آگئیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان کو بھی قلت آب کا سامنا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کو بہت جلد پانی کی شدید قلت سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔کچھ تخمینوں کے مطابق 2025 میں یہاں قلت آب شدت اختیار کرجائے گی۔ 1965 اوسطاً ہر پاکستانی کے لیے 1165 مکعب میٹر پانی دستیاب تھا۔ یہ اوسط 2017 میں 265 مکعب میٹر فی شہری تک گر چکی تھی۔

پاکستان تازہ (میٹھے)پانی کا استعمال کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔ پانی کا سب سے زیادہ استعمال زرعی شعبے میں ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق زرعی شعبے میں پانی کی انتظام کاری کے جدید طریقے اپنائے نہ جانے کی وجہ سے بیشتر پانی ضائع ہوجاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق گزرے برسوں میں اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود پانی کی انتظام کاری میں کوئی خاص بہتری نہیں آسکی۔ غالبا اس کی وجہ یہ ہے کہ کسان دستیاب پانی کی قدر نہیں کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…