اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی کو بہانہ بنا کر یکطرفہ طور پر پاکستان کا دورہ ختم کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات جا پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم گزشتہ روز اسلام آباد سے خصوصی طیارے پہنچ گئی۔ کیوی ٹیم خصوصی پرواز کےذریعے براستہ یو اے ای سے اپنے ملک پہنچیں گے۔