منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری، کوئی پاکستانی شامل نہیں ،افغان نائب وزیراعظم ملا برادر بھی شامل

datetime 15  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2021 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم و طالبان کے

سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں۔ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سیاست دان، فنکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔امریکی میگزین کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے بااثر سیاستدانوں کی فہرست میں امریکی صدر جوبائیڈن، امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس، چینی صدر شی جن پنگ اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شامل ہیں۔اس فہرست میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی، ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر سمیت دیگر شامل ہیں۔ٹائم میگزین کی فہرست میں برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل بھی موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…