جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ڈی جی آئی ایس آئی کی گلبدین حکمت یار سے ملاقات

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل ( آن لائن ) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپنے دورہ افغانستان میں اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دورہ کابل کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی نے افغانستان کے سابق وزیراعظم اور سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ،

جس میں نئی افغان حکومت کے قیام سے متعلق مسائل ، افغان سیکیورٹی ، اقتصادی معاملات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے دورہ افغانستان کے موقع پر طالبان رہنماؤں سے بھی ملاقات کی ، جس میں ملاقات میں افغانستان میں حکومت کے قیام سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال رہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اس وقت افغانستان کے دورہ پر ہیں ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ میں یہاں سفیر سے ملنے آیا ہوں ،افغانستان کی بہتری کے لیے کام کرتا رہوں گا ،مستقبل میں بھی افغان امن کے لیے کام کرتے رہیں گے ،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں سب ٹھیک ہو گا ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے مزید کہا کہ کابل میں جو بھی ملاقاتیں ہوں گی ان کا اہتمام افغان سفیر کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…