بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو کیا تجویز دی تھی ، حیران کن انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسے حالات نہیں کہ لوگ سب کچھ چھوڑ کر نکل جائیں، طالبان پر پاکستان کا اثرو رسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں ۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ افغانستان کے معاملے پرپاکستان کی تجویز کو پہلے بھی نہیں سنا گیا تھا،وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو الیکشن نا کروانے کی تجویز دی تھی،

اشرف غنی نے وزیراعظم کی تجویز نہیں مانی اور حالات آج سب کے سامنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین ابھی پاکستان تک پاکستان میں داخل نہیں ہوئے،افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ چھوڑ چھاڑ کر نکل جائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان میں حالات مستحکم رہیں،پاکستان کاطالبان پر اثر و رسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں ہے،ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کابل ایئرپورٹ جلد از جلد کھل جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…