اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا کی جانب سے “پاک آئی ڈی موبائل ایپ” کاافتتاح کیا۔سمندرپارپاکستانیوں کی سہولت سہولت دینے میں انقلابی قدم ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا درخواست گزارموبائل فون پرفنگرپرنٹ،تصاویراوردستاویزات حاصل کرسکتے ہیں ۔ طارق ملک اورنادراٹیم کی طرف سے زبردست اقدام ہے