بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انٹرویو کے بہانے بلا کر لڑکی سے زیادتی ، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 26  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؒٓلاہور(این این آئی) پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں لڑکی کو نوکری کے انٹرویو کیلئے بہانے سے ہوٹل میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں لڑکی سے زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ، جہاں گلبرگ میں ملزم نے لڑکی کو انٹرویو کے بہانے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔واقعے کے بعد تھانہ غالب مارکیٹ میں خاتون کی مدعیت مقدمہ درج کرلیا ہے ، مقدمے میں کہا گیا کہ نوکری کیلئے سیلون گئی جہاں احمد نامی نے نوکری کی یقین دہا نی کرائی، ملزم نے گلبرگ کے ایک ہوٹل میں انٹرویو کے بہانے بلایا، جہاں اس نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے کی صورت میں مارنے کی دھمکی دی۔دوسری جانب وزیراعلی پنجاب نے ہوٹل میں خاتون سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کاحکم دے دیا اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے، زیادتی کا شکار خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…