ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کابل ایئر پورٹ پر چند گھنٹوں میں مہلک حملہ ہو سکتا ہے،برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج کے دھماکے سے کچھ گھنٹے قبل انتباہ نے سوال اٹھا دیے

datetime 26  اگست‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیرِ مسلح افواج جیمز ہیپی نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر چند گھنٹوں کے دوران مہلک حملہ ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس برطانوی وزیرِ آرمڈ فورسز جیمز ہیپی نے ایک بیان کے ذریعے یہ انتباہ جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ کابل ایئر پورٹ پر ہینڈلنگ سینٹر میں موجود افراد کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔جیمز ہیپی نے مزید کہا کہ انخلا کا عمل جلد ختم ہو جائے گا، تاہم آخر پرواز کب روانہ ہوگی اس بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے۔برطانیہ کے وزیرِ مسلح افواج کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں غیر محفوظ افراد کی حفاظت یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…