شیخوپورہ (این این آئی)پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں مبینہ طور پر بروقت آکسیجن نہ ملنے سے کورونا کی 2 خواتین مریض دم توڑ گئیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن آپریٹرکی غلطی 2انسانوں کی جان لے گی، ڈیوٹی ڈاکٹر بھی شور مچاتے رہے لیکن سلنڈرتبدیل کرنے والا آپریٹرنہ ملا۔جاں بحق مریضوں کی شناخت زاہدہ بی بی اور بشیراں بی بی کے نام م سے ہوئی ہے دونوں مریضوں کی حالت تشویشناک تھی۔فوکل پرسن کے مطابق زاہدہ بی بی کووینٹی لیٹرکی ضرورت تھی لیکن ورثا ء نہ مانے، دونوں مریضوں کے لواحقین کوان کی نازک حالت کاعلم تھا۔واقعے پر ڈی ایچ کیو انتظامیہ نے 4 ملازمین وارڈسرونٹس کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
بروقت آکسیجن نہ ملنے سے کورونا سے متاثرہ دو خواتین دم توڑ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































