بروقت آکسیجن نہ ملنے سے کورونا سے متاثرہ دو خواتین دم توڑ گئیں
شیخوپورہ (این این آئی)پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں مبینہ طور پر بروقت آکسیجن نہ ملنے سے کورونا کی 2 خواتین مریض دم توڑ گئیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن آپریٹرکی غلطی 2انسانوں کی جان لے گی، ڈیوٹی ڈاکٹر بھی شور مچاتے رہے لیکن سلنڈرتبدیل کرنے… Continue 23reading بروقت آکسیجن نہ ملنے سے کورونا سے متاثرہ دو خواتین دم توڑ گئیں