ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات‎

datetime 18  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے مہنگے ترین آم فی کلو کی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے جی دنیا میں آموں کی ایسی قسم جس کی فی کلو قیمت پاکستانی پانچ لاکھ روپے سے زائد ہے ۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش میں دنیا کے مہنگے ترین آموں کی

کاشت کر رکھی ہے آم کی یہ قسم بھارتی دو لاکھ 70جبکہ پاکستانی روپوں میں پانچ لاکھ ستر ہزار کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس مہنگے ترین آم کے باغ کی حفاظت کیلئے 4سو سے زائد سیکیورٹی گارڈز جبکہ 6کتے تعینات کیے گئے ہیں ۔آم کی کاشت کرنے والے جوڑے نے بتایا ہے کہ انہیں اس قسم کی گھٹلیاں ٹرین میں سفر کے دوران ایک مسافر نے دی تھیں ۔ یاد رہے کہ دنیا کے مہنگے آموں کی اس قسم کا نام میازا کی ہے جو جاپان میں پیدا ہوتی ہے ۔ جامنی رنگے کے ایک آم کا وزن تین سو پچاس گرام کے قریب ہوتا ہے ان آموں میں شوگر باقی اقسام کے مقابلے میں 15فیصد زیادہ وہتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…