بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

خشک خوباںی کے حیران کن فوائد

datetime 8  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہم اپنی روزانہ زندگی میں جو کچھ کھاتے ہیں۔ ا س کا ہماری صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ہوتاہے۔ یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیاجائے تو آپ کیا کیافائدہ حاصل کرسکتےہیں۔خشک خوبانی اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوتا ہے جس سے فائدہ صرف وہی انسان اٹھا سکتا ہے جو اس کی

حقیقت سے واقف ہو یہ ایک ایسی صحت بخش غذا ہے جو پورا سال دستیاب ہوتی ہےخشک خوبانی اپنے اندر بے شمار طبی فوائد چھپائے ہوئے ہے اس کا استعمال کئی امراض سے محفوظ رکھتا ہے خشک خوبانی کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آتا نظر مضبوط اور اعصابی کمزوری ختم کرتی ہے اس کے مسلسل استعمال سے جسمانی طاقت بحال رہتی ہے اور جسم میں لرزہ طاری نہیں ہوتا گھٹنے جوڑ دل و دماغ کو طاقتور بناتی ہے کیونکہ خوبانی میں کاپر بہت زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے جبکہ چھوہارے میں آئرن کی۔بھر پور مقدار موجود ہوتی ہے جب ان دونوں کو ملا۔کر استعمال کیا جاتا ہے تو ایک طاقتور ٹانک بن جاتا ہے اس کے علاوہ بھی اس کے بےشمار فوائد درج ذیل ہیںصحت مند دل: خشک خوبانی میں چونکہ فائبر کی بھر ہور مقدار پائی جاتی ہے جو جسم میں موجود کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتی ہے اسی وجہ سے دل کے امراض لاحق ہونے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں روزانہ آدھا کپ خشک خوبانی کا استعمال دل کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہےوزن میں کمی لاتی ہے: خشک خوبانی میں پائی جانے والی فائبر کی وافر مقدار نظام ہضم کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ میٹابولزم کی کارگردگی کو بھی مزید فعال بناتی ہے اور اس سے وزن بھی کم ہو جاتا ہے اس کے علاوہ اس میں بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں جو ہاضمہ کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ معدے کی بیماریوں کے خاتمے میں بھی مددگاف ثابت ہوتی ہیںخون کی کمی سے بچاتی ہے: خشک خوبانی آئرن کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو کہ خون کی کمی کے خلاف مزاحمت کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے عام طور پر خواتین مخصوص ایام میں خون کی کمی کا شکار ہو جاتی ہیں اس دوران انہیں خوبانی جیسی غذائیں استعمال۔کرنی چاہئیے جن میں آئرن کی بھاری مقدار پائی جاتی ہےہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے: خوبانی میں کیلشئم بھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے اور سب جانتے ہیں کہ کیلشئیم ہڈیوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے اس کے علاوہ اس میں پوٹاشئیم بھی پایا جاتا ہے جو کہ جسم میں کیلشئم کی تقسیم کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہےنظام انہضام میں بہتری لاتی ہے: کھانا کھانے سے پہلے خشک خوبانی کا استعمال ہمارے نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے اس کے علاوہ یہ قبض کے لیے بھی انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے اور ساتھ ہی فالتو مواد کو بھی خارج کرتی ہے خوبانی ہاضمہ۔درست کرنے کے ساتھ معدے کو بھی طاقتور بناتی ہےنظر مضبوط کرتی ہے:خشک خوبانی میں دو ایسے اجزاء وافرمقدار میں پائے جاتے ہیں جو بینائی کی۔حفاظت کرتے ہیں عمر میں۔اضافے کے ساتھ ساتھ نظر بھی کمزور ہونے لگتی ہے اسے بہتربنانے کے لیے خوبانی کا استعمال بہت مفید ہے ساتھ ہی یہ موتیء کے خطرات کوکم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے اور نظر تیز رہتی ہےسرطان جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھتی ہے: خشک خوبانی میں بھاری مقدار میں۔اینٹ آکسیڈینٹس پائے جاتے ہیں جو کینسر جیسے موذی مرض کے لاحق ہونے کے خطرات کم کرتے ہیں اس کے بیج کینسر کی افزائش کا خاتمہ کرتے ہیں کینسر کے مریضوں کو یہ پانچ بیج ایک گلاس اورنج جوس کے ساتھ روزانہ صبح ناشتے میں اس وقت تک کھلائیں جب تک کینسر کے غیر معمولی خلیوں کا خاتمہ نہ ہو جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…