پنجاب میں دھند کا راج، 20 سال قبل آنے والا موسم پلٹ آیا، دھند کب تک جاری رہے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

17  فروری‬‮  2021

لاہور(آن لائن )پنجاب کی فضاؤں میں دھند کا راج برقرار، علامہ اقبال ائیرپورٹ پراندرون و بیرون ممالک آنے جانے والی 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 20تاخیر کا شکار ہوئیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایسا موسم 20 سال بعدآیا ہے، بارشیں نہ ہونا دھند کا سبب ہے۔طبی ماہرین نے اس موسم کو سانس کی بیماریوں کے

حوالے سے خطرناک قرار دے دیا جبکہ سے فصلیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔لاہور سمیت پنجاب کے کئی میدانی علاقیفروری کے دوسرے عشرے میں بھی مسلسل گہری دھند کی لپیٹ میں، دھندروزانہ سرِ شام اْترنا شروع ہو جاتی ہے اور ننھی بوندوں کی یہ گہری تہہ اگلے دن دوپہر تک برقرار رہتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فروری مارچ میں بارشیں ہوتی ہیں مگر اس بار بارشیں برسانے والاسسٹم نہیں بنا، دھند کا سلسلہ مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔طبی ماہرین کہتے ہیں کہ دھند سانس کی بیماری میں مبتلا افراد کیلئے خطرناک ہے، روزانہ سانس کی بیماریوں میں مبتلاسیکڑوں مریض اسپتال آ رہے ہیں۔ انہوں نیماسک پہننے اور غیر ضروری طور پرکھلے مقامات پرنہ جانیکی ہدایت کی ہے۔زرعی ماہرین نے بھی دھند کو فصلوں کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے، یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہیکہ بارشیں نہ ہونے سے زیرِ زمین پانی کی سطح میں بھی کمی آئیگی۔ طبی ماہرین نے اس موسم کو سانس کی بیماریوں کے حوالے سے خطرناک قرار دے دیا جبکہ سے فصلیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔لاہور سمیت پنجاب کے کئی میدانی علاقیفروری کے دوسرے عشرے میں بھی مسلسل گہری دھند کی لپیٹ میں، دھندروزانہ سرِ شام اْترنا شروع ہو جاتی ہے اور ننھی بوندوں کی یہ گہری تہہ اگلے دن دوپہر تک برقرار رہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…