ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال پر فرد جرم عائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کورٹ روم نمبر تین کے جج اصغر علی خان کی عدالت نینارووال سپورٹس سٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنمائ احسن اقبال و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی اس موقع پر احسن اقبال عدالت کے روبرو موجود تھیاحسن اقبال نے فرد جرم سے پہلے فرد جرم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ جج نے پہلے دیکھنا ہوتا ہے یہ کیس بنتا بھی ہے

یا نہیں جج صرف پراسیکیوشن کی بات سن کر نہیں بات کیا کرتا ہے جس پر جج اصغر علی نے ریمارکس دیئے کہ ہم یہاں ایسی باتیں سننے نہیں بیٹھے ہوئیجج نے احسن اقبال کو بات کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ نے کوئی درخواست دائر کرنی تو کریں یا اپنے وکیل کے ذریعے بات کریں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہمارے سامنے پیش کیا گیاریکارڈ دیکھ کر ہی کہہ رہے ہیں یہ بادی النظر میں کیس بنتا ہے اس موقع پر احسن اقبال کے وکیل جہانگیر جدون نے عدالت کو بتایا کہ کہاں کیس بنتا ہے کیا ہمارے ماتھے پر لکھا ہوا ہے؟ جس پر جج نے ریمارکس دیئے کہ آپ فیصلے سے پہلے فیصلہ نہیں سنا سکتے شواہد دیکھے جائیں گے عدالت میں فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی فرد جرم کے مطابق آپ نے بدنیتی سے نارووال سپورٹس سٹی کا سکوپ بڑھایاآپ نے زاتی فائدے کے لئے اختیارات کا غلط استعمال کیا ‎

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…