ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’پی ڈی ایم اجلاس میں سارے آپشنز زیر غور ‘‘ حکمرانوں کی جان پر بن گئی ، حیران کن انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کہناہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں سارے آپشنز پر غور کیا جارہاہے ،لاہور جلسہ کی وجہ سے حکمرانوں کی جان نکلی ہوئی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تحریک اب رکنے والی نہیں ، حکومت اب خود جانے والی ہے ۔

اس کی ایف آئی آر کہیں سٹینڈ نہیں کرتی، تحریک حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔دوسری جانب ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف اوطلال چوہدری سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے خلاف تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں مقدمہ درج ۔نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق پولیس نے پٹواری محمد عابد کی درخواست پر درج کیا ۔ درخواست میں سائونڈ ایکٹ ، روڈ بلاک اور اشتعال انگیز تقریر سمیت دیگر دفعات کو شامل کیا گیا ہے ۔ مقدمے میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف ، سینئررہنما طلال چوہدری ، ایم این اے ملک ریاض ، وسیم کھوکھر ، شزرہ منصب ، مریم اورنگزیب ، ملک ابرار اور سمیع اللہ کو نامزد کیا گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…