ننکانہ صاحب(این این آئی) وزیرِداخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز احمد شاہ کے چچا زاد بھائی الطاف شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔یاد رہے اس سے کچھ دن پہلے وزیر داخلہ کے بھائی پیر حسن احمد شاہ المعروف پپو شاہ اور پیر طارق شاہ کرونا کے باعث انتقال کرگئے تھے۔